ایس ایس جی سی کو گیس کی قلت
1 min readایس ایس جی سی کو گیس کی قلت کا سامنا ہے ۔
سوئی سدرن نے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا نوٹس دے دیا۔
ایس ایس جی سی کےمطابق نان ایکسپورٹ صنعتوں اور کیپیٹو پاور کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی،
ایس ایس جی سی کے مطابق ادارے کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے،150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.