Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔
یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق طلبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔