لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

Published 25 May, 2022 10:49am 1 min read

لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے نتیجے میں فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازیں معمول کے مطابق شیڈول ہیں تاہم راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں سے گزارش ہے وہ وقت کا خیال کریں۔

Read Comments