Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی، خطےکی جیواسٹریٹجک صورتحال اور چیلنجزپربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملک بھرمیں آپریشنزپراطمینان کا اظہار کیا۔
شرکاء نے قبائلی عوام کو قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔