آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد
1 min readآرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی، خطےکی جیواسٹریٹجک صورتحال اور چیلنجزپربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملک بھرمیں آپریشنزپراطمینان کا اظہار کیا۔
شرکاء نے قبائلی عوام کو قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.