Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا، سمری منظوری کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کردی گئی۔
سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا کے مطابق ویکسین کی 10 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی۔ سینٹرزمیں کاؤنٹرز بھی بڑھائے رہے ہیں۔