وزیراعظم عمران خان کا بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی

Published 24 Apr, 2021 05:38pm 1 min read

وزیراعظم عمران خان نےبھارتی عوام سےاظہار یکجہتی کرتےہوئے کہا بھارتی عوام خطرناک وائرس سے لڑرہے ہیں۔ مریضوں کےلئےجلدصحتیابی کےلئےدعا گو ہیں۔

وزیراعظم نےٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں مل کر انسانیت کا سامنا کرنے والے اس عالمی چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔

Read Comments