'کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں'

Published 10 Jan, 2021 07:52pm 1 min read

پی سی بی چیئرمین احسان مانی کہتے ہیں پی ایس ایل کی ترقی میں فینز نے بڑا کردار ادا کیا۔کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں۔کسی کی زندگی خطرے میں نہیں لائیں گے۔حکومت اجازت دے گی تو ضرور فینز کو بلائیں گے۔

PCB
Read Comments