سعودی عرب، قطر کے وزرا ئے خارجہ سے رابطہ

Published 07 Jan, 2021 10:41pm 1 min read

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب، قطراوربحرین کے وزرا ئے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،

رابطے میں وزیرخارجہ نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کی جانب سے باہمی دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے آمادگی اور مثبت رویے کو سراہا۔

وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔

Read Comments