سعودی عرب، قطر کے وزرا ئے خارجہ سے رابطہ
1 min readوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب، قطراوربحرین کے وزرا ئے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،
رابطے میں وزیرخارجہ نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کی جانب سے باہمی دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے آمادگی اور مثبت رویے کو سراہا۔
وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.