ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی
1 min readپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 2 ہزار 800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 397 روپے کمی سے ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے کی ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی صرافہ ماکیٹ میں معمولی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 763 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.