پیاسے کتے کو پانی پلانے کی ویڈیو وائرل

Updated 06 Aug, 2022 09:04am 1 min read

جانوروں سے ہمدردی کا جذبہ ہر انسان میں پایا جاتا ہے لیکن شخص نے سڑک کے کنارے پیاسے کتے کو پانی پلا کر انوکھی مثال قائم کردی۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص نے کوئی برتن دستیاب نہ ہونے پراپنے ہاتھوں کا پیالہ بنا کر کتے کی پیاس بھجائی۔

وائرل ویڈیو کو ٹوئٹر پرتانسو یگن نامی صارف نے شیئر کیا، جسے اب تک 95 ہزار سے سے ذائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

شئیرکی گئی ویڈیو میں انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کچھ خاص انسان ہی ہوتے ہیں، جو جانوروں سے محبت کرتے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.