طوفانی بارش اور سیلاب: دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
1 min readدریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، آج خاتون سمیت مزید چار لاشیں بیراج میں بہہ کر آگئیں۔
سکھربیراج کے 32 نمبر دروازے پر دو لاشیں پھنسی ہوئی ہیں، 50 نمبر دروازے پر خاتون اور 60 نمبر دروازے پر مرد کی لاش موجود ہے۔
دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ 24 گھنٹوں میں تعداد 8 ہوگئی۔ pic.twitter.com/R2W2g1WO9w
— Aaj News (@Aaj_Urdu) July 29, 2022
انتظامیہ نے بیراج پر ٹریفک بند کرکے ریسکیو کا کام شروع کردیا ہے۔
چوبیس گھنٹے کے دوران بہہ کر آنے والی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.