پرویز الہیٰ ممکنہ وزیراعلیٰ : آئی جی پنجاب کی کام کرنے سے معذرت
1 min readلاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب راؤ سردار نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی۔
آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلہ کرنے کی درخواست کردی۔
راؤسردارنے درخواست میں کہا کہ پرویز الہیٰ کے منتخب ہونے پر کام کرنا مشکل ہوجائے گا، وہ بلاوجہ تنقید اور پولیس پر ناراض ہیں، میرٹ پرسب کام کئے مگر نہیں چاہتا کوئی نیا معاملہ کھڑا ہو۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ آپ نے ہمیشہ میرٹ اور شفافیت پر فیصلے کیے، ہم آپ کی پروفیشنل خدمات کو سراہتے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.