چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف
1 min readاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
چیئرمین سینیٹ نے غلاف کعبہ کی تیاری کاعمل دیکھا اورغلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کیلئے حصہ بھی لیا۔
صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے۔
مزید پرھیں: مکہ المکرمہ میں سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی پرکتنے افراد کو گرفتار کیا؟
دوسری جانب گورنرمکہ شہزادہ الفیصل نے انکشاف کیا کہ حج کے پہلے دن (یوم ترویہ) کوئی کورونا کیس درج نہیں ہوا۔
پریس کانفرنس میں کہا کہ “پچھلے دو سالوں میں کورونا کی وبا کے باوجود مملکت سعودی عرب نے حج کو روکا نہیں ہے”۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.