وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی عایدت کیلئے اسپتال آمد

Published 02 Jul, 2022 09:06pm 1 min read

سربراہ جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف جے یو آئی کے سربراہ کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس کے علاوہ شہباز شریف نے اسپتال انتظامیہ کو مولانا فضل الرحمان کے بہترین علاج یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.