گزشتہ 4 سال احتساب کا ڈرامہ کیا گیا: عظمیٰ بخاری

Updated 12 Jun, 2022 04:08pm 1 min read

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کیلئے آرٹیکل 6 کے مقدمات چاہتے تھے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گزشتہ 4 سال احتساب کا ڈرامہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب سے بھی مرضی کے فیصلے لینے کی کوشش کی گئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.