مون سون کا سلسلہ شروع، معمول سے زیادہ بارش متوقع
1 min readملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
پنجاب اور سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کی توقع ہے، مون سون کا پہلا اسپل اگست کے وسط تک جاری رہے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.