مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق
1 min readکرک کے علاقے مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔
آج نیوز کے مطابق مردان خیل ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کی لاشوں کو ریکسیو عملے نے ڈیم نے باہر نکال لیا ہے۔
خیال رہے کہ ملک میں رواں برس ڈیم میں ڈوبنے کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.