کرکٹر بابر اعظم کی مسجد نبویؐ میں لی گئی تصویر وائرل
1 min readقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کچھ دنوں سے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
بابراعظم نے مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گنبد خضراء کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی ہے۔
تاہم تصویر کسی اونچے مقام سے لی گئی ہے جبکہ بیک گراؤنڈ میں مسجد نبویﷺ کا پرکشش منظر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کررہا ہے۔
اس کے علاوہ بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کی جانب سے بھی بابر کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.