وزیراعظم کا ملک کے تمام اضلاع میں جلسے کرنے کا فیصلہ
1 min readاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے تمام اضلاع میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے پاکستان کے تمام اضلاع میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا جہاں عوام کو حکومت کے خلاف سازش بتائی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کو گرانے کے لیے بیرونی سازش کی گئی، اپوزیشن عوام میں جانے سے گبھرا گئی ہے اور میں ان کا ہر سطح پر مقابلہ کروں گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.