اسلام آباد ریڈزون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کردیا
1 min readاسلام آباد ریڈ زون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کر دیا ،ڈی چوک اور نادرا چوک کو خار دارتاریں اور بلاک رکھ کرسیل کیا گیا۔
اسلام آباد ریڈ زون کو جانے والے تینوں راستوں کو پولیس نے سیل کر دیا، نادرا چوک میں خار دار تاریں اور بلاک رکھ کر سیل کیا گیا جبکہ ڈی چوک کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
جے یو آئی کے کارکنان کو روکنے کیلئے پارلیمنٹ لاجز کے راستے بھی بند کردیئے گئے، جے یو آئی کے کارکنوں نے تھانہ آبپارہ کے باہر احتجاج کیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.