چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
1 min readاسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔
ترجمان نیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.