جامعہ کراچی: تیز ہواؤں کے باعث تقسیم اسناد کی تقریب ملتوی
1 min readکراچی:شہر میں موسم کی خرابی کے باعث جامعہ کراچی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد ملتوی کردی۔
رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی کا 22جنوری 2022 کو ہونے والی سالانہ تقریب تقسیم اسنادملتوی کردی گئی ہے۔

تقریب تقسیم اسناد غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظر ملتوی کی گئی ہے۔
تقریب تقسیم اسناد کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.