سینیٹ اجلاس کے وقت میں تبدیلی، کل شام 4 بجے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

Published 16 Jan, 2022 01:42pm 1 min read

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کردی گئی،کل شام 4 بجے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیٹیر اجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا،اجلاس کل شام 4بجے چیئرمین سینٹ صاد ق سنجرانی کی صدارت میں ہوگا۔

اس سے قبل سینیٹ کا اجلاس پیرکی سہ پہر3بجے ہونا تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.