جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل7میں شرکت سے روک دیا
1 min readجوہانسبرگ: جنوبی افریقاکے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7میں شرکت سے روک دیا۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد خطرے میں پڑگیا، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی۔
جنوبی افریقی بورڈ نے دورہ بھارت اور ڈومیسٹک کرکٹ کے باعث کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روکا ہے۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر، ہاشم آّملا، ڈیوڈ ویزے اور دیگر کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کھیل چکے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.