عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر افراد کو بھی طواف کعبہ کرنے کی اجازت
1 min readریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر افراد کو بھی طواف کعبہ کرنے کی اجازت دے دی گئی،طواف کیلئے موبائل ایپ سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔
مسجدالحرام کے صحن مطاف میں عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر افراد کاداخلہ تاحال منع ہے تاہم صحن مطاف میں احرام میں ملبوس زائرین ہی داخل ہوسکتےہیں۔
سعودی حکام کے مطابق بیت اللہ شریف میں حجرہ اسودکوچومنےکی بھی اجازت دے دی جائے گی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.