'کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہونا چاہیئے'
1 min readوفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہونا چاہیئے۔جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا شدت پسندی کےخلاف آوازوں کو بلند ہونا ہوگا۔
بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے،جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنی ہو گی،شدت پسندی کے خلاف آوازوں کو بلند ہونا ہو گا #PakvsIndia
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 25, 2021
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.