انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
1 min readکراچی :کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 09پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق 09پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکا لین دین167.07 روپے میں جاری ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.