اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا: افغان میڈیا
1 min readافغانستان کے صدر اشرف غنی کابل سے چلے گئے ہیں۔
افغان میڈیا کی جانب سے اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
بڑی خبر۔۔۔ صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار، افغان میڈیا
— Aaj News (@aaj_urdu) August 15, 2021
مزید دیکھئے: https://t.co/EIEGyWeHrY#AajNews #Kabul #Taliban #Afghanistan pic.twitter.com/HoOEucsyaD
اطلاعات کے مطابق اشرف غنی کے ساتھ امر اللہ صالح نے ملک چھوڑ دیا ہے.
دوسری طرف برطانوی میڈیا بھی یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اشرف غنی کابل سے تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔
اس سے قبل افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی نے کابل کا دفاع کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
علاوہ ازیں طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا تھا کہ ہم پُرامن اور جلد اقتدار کی منتقلی کے منتظر ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.