خانپور میں 2 ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق

Published 08 Aug, 2021 09:21am 1 min read

خانپور میں قومی شاہراہ پر 2ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ خانپور میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 2ٹریلرز نے گاڑی کو روند ڈالا،گاڑی میں سوار 2افراد موقع پرہی دم توڑ گئے۔

کار کی چھت کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.