'این سی او سی کے پلیٹ فارم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے'

Published 01 Aug, 2021 06:26pm 1 min read

وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارتی کورونا بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔این سی او سی کے پلیٹ فارم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، عوام ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں انوفں نے کہا کہ اب تک تین کروڑ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، ملک میں کورونا کے صورتحال پر وزیر اعظم کو کل مزید سفارشات پیش کی جائیں گی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.