'نور مقدم کیس کی ایک ایک چیز پر نظر ہے'

Published 01 Aug, 2021 06:23pm 1 min read

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں طاقتور لوگ اپنے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، کہتے ہیں اگر ہم پرہاتھ ڈالا تو حکومت گرادیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام سےگفتگوکرتے ہوئے کہاہم پاکستان کےمستقبل اورقانون کی حکمرانی کی جنگ لڑرہے ہیں۔

نورمقدم قتل کے معاملے کے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہانورمقدم کیس کی ایک ایک چیز پر نظر ہے۔دوہری شہریت کے باوجود ملزم نہیں بچے گا۔

انہوں نے مزید کہاافغان سفیر کی بیٹی کا کیس بھی فالو کر رہے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.