'سندھ میں کئے گئے فیصلوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے'
1 min readوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں سندھ میں کئے گئے فیصلوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔خاص کر صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پرنظرثانی ہو۔
جو سندھ میں فیصلے کل کئے گئے، خاص طور پر صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش کے بارے میں ان پر نظر ثانی کی ضرورت ہے. ہم نے کل بھی اور اج بھی اپنے نکتہ نظر سے آگاہ کیا تھا، جس کی بنیاد پر جزوی تبدیلی کی گئ ہے، جو خوش آئند ہے. لیکن ابھی بھی مزید ترمیم کی ضرورت ہے.
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 31, 2021
ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہاہم نے کل بھی اور آج بھی اپنے نکتہ نظرسےآگاہ کیاتھا۔جس کی بنیاد پر جزوی تبدیلی کی گئی ہے۔لیکن ابھی بھی مزید ترمیم کی ضرورت ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.