سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
1 min readاسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےسندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدرعارف علوی نےآئین کےآرٹیکل175اےکےتحت سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی۔
سندھ ہائیکورٹ کیلئےجسٹس مسز راشدہ اسد،جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ذوالفقار سانگی کے نام کی منظوری دی گئی ۔
پشاورہائیکورٹ کیلئےجسٹس اسداللہ،جسٹس نعیم انور اور جسٹس وقار احمد کےناموں کی منظوری دے دی گئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.