وزیر اعظم کا ایرا کےجاری تعمیرنواورترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
1 min readوزیراعظم عمران خان نے ایرا کے جاری تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس کو بتایاگیا کہ 2006ء میں اپنے قیام کے بعد ایرا نے اب تک 14.704 منصوبوں میں سے 75 فیصد کو مکمل کرلیا ہے جبکہ مزید 14 فیصد منصوبوں پرکام جاری ہے۔
زیر تعمیر منصوبوں میں 885 منصوبے خیبرپختونخوا جبکہ 1214 منصوبے آزاد جموں وکشمیر میں ہیں۔وزیراعظم نے شہریوں کی سہولت کےلئے متعلقہ حکام کو جاری منصوبے جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.