متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندیوں میں توسیع
1 min readمتحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کےداخلےپرپابندیوں میں توسیع کردی گئی۔امارات میں پاکستانیوں کے داخلےپر7جولائی تک پابندی عائدتھی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی 21جولائی تک یواےای میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔
بھارت،بنگلادیش اورنیپال کےشہریوں پربھی پابندی میں توسیع کی گئی ہے۔
عیدالاضحیٰ کےبعدپاکستانیوں پرپابندی ہٹائےجانےکاامکان ہے۔پاکستان میں موجود ویزہ ہولڈرزپریشانی سےدوچار ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.