ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
1 min readڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر62پیسےمہنگاہوگیا۔قیمت ساڑھے تین ماہ بعد 157روپے51 پیسے ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت50پیسےبڑھ گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت157 روپے 80پیسے ہوگئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.