اسرائیل کیخلاف ریلی: قابض بھارتی فورسز نے 20 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
1 min readمظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنا کشمیریوں کا جرم بن گیا۔قابض بھارتی فورسز نے اسرائیل کےخلاف ریلی نکالنے پر20 افراد کو گرفتار کرلیا۔تمام افراد کو سری نگر سے گرفتار کیاگیا۔
قابض فورسز نے سرینگرکےپل پرفلسطینیوں سےیکجہتی کےلئے پینٹنگ بنانے والے آرٹسٹ کو بھی گرفتار کرلیا۔ آرٹسٹ نے اپنی پینٹنگ میں پیغام دیا تھا کہ ہم فلسطین ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.