'مریم نواز ذہنی مریضہ ہیں'
1 min readپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نوازذہنی مریضہ ہیں، مریم نوازآئےروزمضحکہ خیزبیان داغ دیتی ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ نااہل مریم نواز کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتیں، پی ڈی ایم پرزہ پرزہ ہوچکی ہے۔
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان اپنےگناہوں کی معافی مانگیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مریم نوازن لیگ کےٹکٹ پرپکوڑےبیچیں، ادارےکوبدنام کرنےسےبشیرمیمن کونوکری نہیں ملےگی، عمران خان پرالزامات لگانےسےآپ کاسیاسی قدنہیں بڑھےگا، مریم نوازاپنی ذہنی الجھنوں کا علاج کروالیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.