شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
1 min readلاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،شہباز شریف رہائی کے بعد گھر روانہ ہوگئے ۔
جیل سے باہر لیگی کارکنوں نے اپنےپارٹی صدر کا بھرپور استقبال کیا، شہبازشریف کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی۔
ن لیگی کارکنوں کی جانب سے خوشی کے نعرے بھی لگائے گئے جبکہ شہبازشریف بھی گاڑی سے باہر نکل کر ہاتھ ہلاتے رہے۔
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت گزشتہ روز منظور کی تھی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.