این سی او سی کا 50سے59 سال تک کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

Published 17 Apr, 2021 04:31pm 1 min read

وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں این سی او سی نے 50سے59 سال تک کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔50 سے 59 سال کے افراد کی رجسٹریشن اب 21اپریل سے ہوگی۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں لکھا کہ ایک بارپھر رجسٹریشن کےلئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.