کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی، وزیراعظم

Updated 17 Apr, 2021 12:31pm 1 min read

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک لوگوں کو واضح کردوں کہ تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کےتحت کی گئی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ کارروائی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے پر کی گئی۔ کارروائی سڑکوں پر تشدد کرنے پر کی گئی، انہوں نےعوام اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.