ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ
1 min readاسلام آباد:مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سکھر کا نوٹس لیا جائے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ این اے 249 کے الیکشن کے دوران وزیراعظم کو دورے سے روکا جائے،3 سال عمران خان کو کراچی کیلئے ایک روپے کی یاد نہیں آئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.