'عمران خان نے اسلاموفوبیا سے متعلق آواز اٹھائی'
1 min readصدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیامیں اسلاموفوبیاکیخلاف سب سےمؤثرآوازاٹھانےوالاعمران خان ہے، حکومت نےٹی ایل پی سےمذاکرات کےبعدکچھ نکات پردستخط کئے۔
صدر نے مزید کہا کہ فرانس میں کچھ عرصےسےہماراسفیرتعینات نہیں۔
صدرمملکت کا کہنا تھا کہ فرانسیسی حکومت نےکہاآپ اندورنی معاملات میں مداخلت کررہےہیں۔
صدرعارف علوی نے مزید کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ صورتحال ہاتھ سے نکلی ہے، ہم چاہتے ہیں ایسا کام ہوجس سے قوم مطمئن بھی ہو۔
صدرمملکت نے مزید کہا کہ ہمیں احتیاط کرناہوگی چنگاری کوآگ میں نہیں بدلنا۔
صدرعارف علوی نے مزید کہاک ہ یورپ کوبھی ہمارے احساسات وجذبات کااندازہ ہوچکاہے، یراعظم عمران خان کرپشن کیسزسےمتعلق مایوس ہیں۔
صدرمملکت کا کہنا تھا کہ تشددکاراستہ اختیارکرنےسےہماراہی نقصان ہوا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.