امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے فوج کے انخلاء کا اعلان
1 min readواشنگٹن :امریکی صدرجوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلا ءکااعلان کردیا۔
اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے افغانستان سےفوج کا انخلاء شروع ہوگا اور 11ستمبر2021تک فوجی انخلاء مکمل ہوجائےگا،افغان امن مذاکرات کی حمایت کرتےہیں۔
دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن نےافغان ہم منصب اشرف غنی کوٹیلی فون بھی کیا۔
اس موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکی فوج کےانخلاءکےفیصلے کا احترام کرتے ہیں،افغان فوج اپنےشہریوں کی حفاظت کی اہلیت رکھتی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.