ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ، صدر منظوری دینگے

Published 07 Apr, 2021 09:09pm 1 min read

حکومت نے ہائرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارتِ تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔

صدر عارف علوی آج رات آرڈیننس کی منظوری دے دینگے۔ ایچ ای سی کووزارتِ تعلیم کےماتحت کرنےکےآرڈیننس کی منظوری دیں گے۔

وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔ آئندہ ایچ ای سی کےتمام فیصلے وزارتِ تعلیم کی منظوری سےمشروط ہونگے تاہم سابقہ تمام سربراہان نے ماضی میں ایسی کوششوں کی مخالفت کی ہے۔

صدر عارف علوی آج رات آرڈیننس کی منظوری دے دینگے

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.