امریکا ہمارے مفادات کا صحیح معنوں میں احترام کرے: چین
1 min readچین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے امریکا پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے مفادات کاصحیح معنوں میں احترام کرے اوردنیاکی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کامظاہرہ کرے۔
انہوں نے ان خیالات کااظہارFujianصوبے میں سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا،فلپائن اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وانگ ژی نے کہاکہ چین کی ترقی عمومی توقعات اورخطے کے تمام ممالک کے طویل مدتی مفاد میں ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.