پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل، اسد عمر نے اعتراض اٹھادیا

Published 03 Apr, 2021 12:13pm 1 min read

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا برطانیہ کا انتخاب سائنس پر مبنی ہے یا خارجہ پالیسی پر؟سربراہ این سی او سی اسد عمر نے اعتراض اٹھادیا۔

ٹویٹ میں لکھا کہ ہرملک کو اپنےشہریوں کی صحت کی حفاظت کےلئےفیصلےکرنےکاحق ہےلیکن پاکستان کے ریڈلسٹ میں شامل ہونےپرسوال بنتا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.