آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی
1 min readآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔ بھارت کے ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔
دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں جنوبی افریقا کے تبریز شمسی ٹاپ پر آگئے۔ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.